ٹیگس - اسلام فوبیا

iqna

IQNA

ٹیگس
اسلام فوبیا
ایکنا: سال 2023 میں مختلف واقعات میں اسلام فوبیا اور قرآن سوزی دو اہم ترین مسائل تھے جنہوں نے اسلامی دنیا کو سخت رنجیدہ اور متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516077    تاریخ اشاعت : 2024/03/22

ایکنا: آخری سالوں میں کینیڈا میں شدت پسندانہ افکار میں شدت آرہی ہے اور جی سیون ممالک میں یہ اسلام فوبیا پر ٹاپ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515962    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: اسلامی مرکز کینیڈا کی مقامی مسجد نفرت انگیزی سے مقابلے کے لیے " اپنے دوست کو مسجد لائیے" مھم شروع کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515515    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

ایکنا: یورپ کے مسلمان غزہ جنگ کے بعد سے اسلام فوبیا میں تیزی کا مشاہدہ کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515483    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا واشنگٹن: امریکی یونیورسٹٰی میں اسلام شناسی کے ماہر استاد کے مطابق اسلام فوبیا ایک انفرادی فعل نہیں بلکہ ایک منظم امر میں تبدیل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515441    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

پولینڈ کانفرنس میں؛
ایکنا پولینڈ: بلیک لسٹ کے زریعے سے ان افراد کو شینگن میں روکا جاسکتا ہے تاہم اس میں مسلمانوں کے اہم افراد کے نام بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515100    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا دوحہ: بین الاقوامی کانفرنس قطر میں شروع ہوچکی ہے جہاں قطر اور دیگر ممالک کے اہم نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515053    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

ایکنا ماسکو: سرگئی لاوروف نے مغرب میں نسل پرستی اور اسلام فوبیا میں شدت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذاہب اور اقدار کی توہین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515004    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا تھران: ڈنمارک کے مسلمان ہمسایہ ملک سوئیڈن میں قرآن سوزی سے خاصا پریشان ہیں اور انکو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ سلسلہ پھیل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514595    تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا تھران: جرمنی میں غیرسرکاری اداروں کے سروے کے مطابق ۵۰ فیصد جرمن مسلمانوں سے دشمنی کا اقرار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514590    تاریخ اشاعت : 2023/07/09

حزب حاکم (BJP) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے حالیہ سالوں میں بالی ووڈ اسلام مخالف سرگرمیوں میں ہندو شدت پسندوں کی حامی بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514465    تاریخ اشاعت : 2023/06/14

مئیر لندن:
ایکنا تھران: لندن کے مئیر نے ایک چینل سے گفتگو میں کہا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انکو قتل ہونے تک کی دھمکی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514357    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

امریکی لاء یونیورسٹی استاد:
ایکنا تھران: امریکی یونیورسٹٰی استاد کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نعرہ دنیا میں اسلام فوبیا میں اضافے کا سبب بنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514279    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

اقوام متحدہ میں ترک نمایندہ:
ایکنا تھران: ترک نمایندے نے دنیا میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نسل پرستانہ جرائم جمہوری نظام کے لیے چیلنج بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513918    تاریخ اشاعت : 2023/03/12

ایکنا تھران: ملک میں مسلم پناہ گزینوں کو بسانے اور مسجد بنانے کی شدید مخالفت سے کوریا میں اسلامو فوبیا کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513871    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

نیویارک ٹائمز؛
ایکنا تھران- نیویورک‌ ٹایمز نے آرٹیکل میں شدت پسندی میں اضافہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز میں اضافے پراشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513755    تاریخ اشاعت : 2023/02/14

ہندوستان میں باحجاب خواتین کو مشکلات در پیش
ایکنا تھران- انڈیا میں پردہ کرنا مشکل ہوچکا ہے اور مسلمان خواتین سخت مشکلات کا سامنا کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513526    تاریخ اشاعت : 2023/01/06

ایکنا تھران- مہاجر حامی گروپ جو رسمی طور پر رجسٹرڈ گروپ ہے اسلام فوبیا کو جرم قرار دینے کی کاوش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513472    تاریخ اشاعت : 2022/12/29

ایکنا تھران- بعض معروف مسلمان کھلاڑیوں نے اپنے مناسب کردار اور رویے سے اسلام بارے نادرست تصویر کو کافی بہتر بنانے میں کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513109    تاریخ اشاعت : 2022/11/12